header image Professor Hakim Dilshad Hussain Tabssum (Gold Medalist) Ex-member: American Infertility Association (USA)
 
 

Short time Shadi Course

short-time-shadi-course copy

شارٹ شادی کورس :-

کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جن کی اچانک شادی کا پروگرام بن جاتا ہے- یا پھر ہمارا پیغام دیر سے ملتا ہے- اس کے ساتھ ساتھ کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جو ہمرا تجویز کردہ شادی کورس جسکا دورانیہ2 ماہ ہے استعمال کرنا چاہتے ہیں- ان تمام باتوں کو مدنظر رکھتے ہوۓ شارٹ شادی کورس ترتیب دیے ہیں- ہمارے ادارے نے انتہائی محنت سے ان مریضوں کی نفسیات اور امراض کو مدنظر رکھتے ہوۓ انتہائی احتیاط کے ساتھ ادویات تیار کی ہیں- ان شارٹ کورس میں استعمال ہونے والی ادویات کے اجزأ موثرا انتہائی مہارت سے حاصل کیے گئے ہیں- اور اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ اجزأ موثرا کے ضائع ہونے کا کوئی امکان باقی نا رہے- اور پھر ان ادویات کو سا نٹیفک اصول پر قرص، کپسول، معجون اور طلأ کی شکل دی گئی ہے تاکہ ان امراض کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے اور مریض ہمیشہ اپنی ازدواجی زندگی کا بھرپور مزہ لے-

ان شارٹ کورسز کا دورانیہ

8 دن

15 دن

25 دن رکھا گیا ہے

جو حضرت کورس استعمال کرنا چاہتے ہیں وہ حکیم صاحب کو فون پر حال بتا کر یا پھر ملاقات کر کے اپنے لئے شارٹ کورس منتخب کروا سکتے ہیں- شارٹ کورس استعمال کرنے والے حضرات حکیم صاحب کے مشورہ سے شادی کورس منتخب کریں-

شارٹ شادی کورس میں استعمال ہونے والی ادویات:
1- حب الماس کیمیائی
2- حب الماس عمبری
3- کپسول ارجن برقی
4- کپسول امساکی صومیاتی
5- کپسول پاور عمبری
6- معجون کستوری طلائی
معجون مقدی زعفران7-
8- طلأ ماہی
9- طلأ مجلوق
10- طلأ خاص
11- طلأ مشک والا

یہ وہ تمام ادویات ہیں جو انتہائی محنت اور قیمتی ، کم یاب اور نایاب جڑی بوٹیوں اور نباتات پر مشتمل ہیں – آپ حکیم صاحب سے مشورہ کر کہ ان ادویات میں سے اپنے لئے منتخب کروا کر خوش و خرم زندگی گزار سکتے ہیں-
مزید رہنمائی کے لئے رابطہ فرمایئں-

 

 

 

 

order-contact